جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / اردو ادب / حلقہ ارباب ذوق چیچہ وطنی کا ہفتہ وار اجلاس کل بروز اتوار منعقد ہو گا
halqa arbab e zauq chichawatni

حلقہ ارباب ذوق چیچہ وطنی کا ہفتہ وار اجلاس کل بروز اتوار منعقد ہو گا

چیچہ وطنی : حلقہ ارباب ذوق چیچاوطنی کا ہفتہ وار اجلاس یکم ستمبر بروز اتوار 5 بجے شام گورنمنٹ ایم.سی ہائی سکول چیچاوطنی منعقد ہو گا. جس میں جمیل احمد اپنا افسانہ تنقید کے لیے پیش کریں گے.

نوٹ: حلقہ ارباب ذوق چیچہ وطنی کا اجلاس ہر اتوار شام چار بجے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول چیچہ وطنی میں منعقد کیا جاتا ہے جس میں چیچہ وطنی اور مضافات سے ادیب شرکت کرتے ہیں اور اپنی نظمیں، غزلیں، افسانے اور خاکے تنقید کے لیے پیش کرتے ہیں۔ حلقہ چیچہ وطنی اور اسکے مضافات میں فروغ ادب کے لیے کوشاں ہے۔
اگر آپ بھی ادب سے لگاو یا لکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو حلقے کا پلیٹ فارم آپ کے لیے حاضر ہے۔ حلقہ میں آنے والےنئے دوستوں کو خوش آمدید۔
منجانب: سلمان بشیر سیکرٹری، محمد اسلم تاج جوائنٹ سیکرٹری

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے