Home / خبریں / ہڑپہ : گھریلو ناچاکی پر باپ نے بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

ہڑپہ : گھریلو ناچاکی پر باپ نے بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

ہڑپہ: عمر سعید نامی شخص نے گھریلو ناچاقی پر اپنے دو معصوم بچوں اور بیوی کو گولی مار نے کےبعد خود کو بھی گولی مار خود کشی کرلی ۔

تاہم تین سالہ بیٹاباپ کی گولی سے بال بال بچ گیا اور بھاگ کر جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔

شوہر عمر سعید 103 نو ایل کا رہائشی تھا اور اس کی شادی 142 نو ایل میں رابعہ بی بی دختر شریف مسلم شیخ سے چند سال قبل انجام پائی تھی۔

افسوس ناک واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے نعشوں کو اپنی تحویل میں لے کر شواھد اکٹھے کرنے کے بعد مزید کاروائی شروع کردی۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے