Home / آس پاس / حجرہ شاہ مقیم میں گن پوائنٹ پر لڑکی اغوا
hujra shah muqeem police station in okara district

حجرہ شاہ مقیم میں گن پوائنٹ پر لڑکی اغوا

حجرہ شاہ مقیم (فہیم احمد غوری سے) حجرہ شاہ مقیم میں گن پوائنٹ پر لڑکی اغواء، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں پاکستانی پل کے رہائشی منظور احمد کی بیٹی (ف) بی بی اپنے والد کو کھانا دیتے کھیتوں میں جا رہی تھی کہ ملزمان بلال، آصف وغیرہ نے گن پوائنٹ پر لڑکی کو اغواء کر لیا اور کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے