جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر، تین افراد زخمی
hujra shah muqeem news

تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر، تین افراد زخمی

حجرہ شاہ مقیم (فہیم احمد غوری سے) ٹرک اور کار کی ٹکر سے بچی اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میں قصور ملتان روڑ پر پاکستانی پل کے قریب دیپالپور کی طرف سے آنے والے ٹرک اور مخالف سمت سے آنے والی کار میں تصادم ہو گیا جسکے نتیجہ میں کار سوار فیملی کی بچی اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے.

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے