جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / حجرہ شاہ مقیم : مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا قصاب رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
hujra news

حجرہ شاہ مقیم : مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا قصاب رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

حجرہ شاہ مقیم (فہیم احمد غوری سے) مرغیوں کا مردہ گوشت فروخت کرنے والا قصاب پکڑا گیا، تین ہزار روپے جرمانہ۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے علاقے کوٹ شوکت سلطان میں چکن شاپ کا شاہد نامی مالک گوشت کے ساتھ مردہ گوشت بھی ملاوٹ کر کے فروخت کر رہا تھا جسکی اطلاع ملنے پر فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کرقصاب کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ذرائع کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے قصاب کو موقع پر تین ہزارروپے جرمانہ کرتے ہوئے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے