Home / آس پاس / حجرہ شاہ مقیم، نوسرباز آٹھ تولے سونا اینٹھ کر فرار
hujra shah muqeem latest news

حجرہ شاہ مقیم، نوسرباز آٹھ تولے سونا اینٹھ کر فرار

حجرہ شاہ مقیم میں نوسر باز آٹھ تولے سونا لیکر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے علاقے چوک حجرہ کا رہائشی فاروق اعظم آٹھ تولہ سونا اور نقدی اسی ہزار روپے لیکر زیور پالش کروانے شہر آیا جہاں گلی میں ایک رومال پڑا تھا جس میں بھاری رقم تھی جسے پیچھے سے آنے والے دو افراد نے اٹھا لیا اور کہا کہ آگے دو افراد گئے ہیں شاید یہ انکا ہے آؤ اسے دیتے ہیں اسی دوران انہوں نے رومال سنگھا دیا جس سے وہ بے ہو ش ہو گیا، جب ہوش آیا تو زیور اور نقدی غائب تھی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے