Home / آس پاس / بارش میں کچی چھت گرنے سے ایک شخص ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا
hujra shah muqeem news

بارش میں کچی چھت گرنے سے ایک شخص ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا

حجرہ شاہ مقیم (فہیم احمد غوری سے) بارش سے چھت گرنے کے نتیجے میں ایک محنت کش شخص جاں بحق ہوگیا، ملبے تلے دبی نعش کوباہر نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جندراکہ روڈ پر واقع آبادی باقر داس میں شدید بارش کی وجہ محنت کش عباس ولد گوگا کے مکان کی چھت گرگئی کمرے میں موجود عباس چھت گرنے سے جاں بحق ہوگیا،

اہل علاقہ نے حادثہ کی ریسکیو1122کو اطلاع دی جس پر باہر نکالا اور نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا عباس کی اچانک موت پراس کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے