Home / خبریں / حجرہ شاہ مقیم:کرنٹ نے خاتون سمیت دو افراد کی جان لے لی
hujra shah muqeem

حجرہ شاہ مقیم:کرنٹ نے خاتون سمیت دو افراد کی جان لے لی

حجرہ شاہ مقیم (فہیم احمد غوری سے) حجرہ شاہ مقیم میں کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت دوافراد جاں بحق ہوگئے، بتایاگیاہے کہ یاسر غفار ٹاؤن کارہائشی اکبرعلی شاہ اپنے گھر میں کیبل نیٹ ورک کی تارٹی وی کولگارہاتھاکہ اچانک کیبل تار سے اسے کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا،

متوفی دو بچوں کاباپ اورگھرکا واحد کفیل تھا جس کی اچانک موت پر اس کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی، پورا محلہ سوگوار ہوگیا، دوسرا واقعہ چک نمبر23 چار ایل میں پیش آیا جہاں ایک خاتون حاجراں بی بی پانی حاصل کرنے کی غرض سے موٹر پمپ چلانے لگی کہ اسے اچانک کرنٹ لگ گیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے