Home / خبریں / چیچہ وطنی : پچاس سالہ شخص کنویں میں گر کر جاں بحق
KASSOWAL NEWS UPDATES

چیچہ وطنی : پچاس سالہ شخص کنویں میں گر کر جاں بحق

چیچہ وطنی نیوز (جہانگیر ڈوگر سے) چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 118بارہ ایل میں 50سالہ شخص کنویں میں گر کر جاں بحق ھو گیا، تفصیل کے مطابق کسووال کے نواحی گاؤں 118بارہ ایل نزد گریڈ اسٹیشن کسووال ڈاکٹر غلام علی منہاس کے ٹیوب ویل کےکنویں میں اس کا 50سالہ ملازم شرکت علی ولداللہ بخش قوم کھوکھر اچانک چکراکر گرگیا.

Rescue 1122 service chichawatni

ورثاء کے مطابق مذکورہ بالا شخص فالج کے مرض میں مبتلا تھا، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش کو کنویں سے نکال دیا، جبکہ کسووال پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے