Home / آس پاس / اقبال نگر : شہری کی جانب سے پولیس ایمرجنسی نمبر پر 55 کالز، پولیس خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی
kassowal police station

اقبال نگر : شہری کی جانب سے پولیس ایمرجنسی نمبر پر 55 کالز، پولیس خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی

اقبالنگر: پولیس خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی، ڈاکولوگوں کولوٹتے رہے۔”پولیس ایمرجنسی نمبرپر55، جبکہ پولیس تھانہ کسووال کو26کالوں“ کے باوجودفون ہی اٹینڈ نہ ہوا، متاثرین تھک ہارکرتھانہ پہنچے، پولیس کوجگاکراطلاع دی۔

عوامی وسماجی حلقوں کاسخت اظہارتشویش،آئی جی پنجاب سے فی الفور نوٹس لینے کاپرزورمطالبہ۔ شہری نے پولیس کوجگاکراطلاع دی کہ شب درمیانی5 کس نامعلوم مسلح ڈاکودیواریں پھلانگ کرورکشاپ نے اندرداخل ہوئے اورڈیوٹی پرموجودچک نمبر9چودہ ایل کے رہائشی رحمت اللہ نامی چوکیدارکوکپڑے سے باندھ کربندوق پمپ ایکشن 12بور،موبائل، ٹارچ لائٹ اورچابیاں چھین لئے جس کے بعدگن پوائنٹ پرگودام سے تارکاپرمالیتی تقریباً3لاکھ روپے اور2شاخ بکرے برنگ سفیدمالیتی تقریباًڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے