جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / چیچہ وطنی : اے ایس آئی اور کانسٹیبل رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
kassowal police station

چیچہ وطنی : اے ایس آئی اور کانسٹیبل رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری سے) تھانہ کسووال میں اینٹی کرپشن کا چھاپہ، کسووال پولیس اسٹیشن میں تعینات اے ایس آئی خالد اور کانسٹیبل امین پانچ ہزارروپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار.

محکمہ اینٹی کرپشن والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئے۔ ذرائع

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے