Home / آس پاس / چیچہ وطنی نیوز : ختم نبوت چوک پر تجاوزات قائم کرنے والوں کا پھر قبضہ

چیچہ وطنی نیوز : ختم نبوت چوک پر تجاوزات قائم کرنے والوں کا پھر قبضہ

چیچہ وطنی شہر کا مشہور چوک ختم نبوت (المعروف فوارہ چوک) ایک تاریخی حثیت رکھتا ھے یہ چار بازاروں کا ایک مشترکہ چوک ھے۔

سابق اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار کی زیر نگرانی ایک آپریشن کے دوران چوک کے اطراف قائم تجاوزات کو صاف کیا گیا تھا۔

نئے اسسٹنٹ کمشنر کے آتے ہی قبضہ مافیا نے ختم نبوت چوک کے اطراف دوبارہ تجاوزات قائم کر لی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے