Home / آس پاس / حکومت کا لائیو سٹاک حکام کو جدید سہولیات اور ویکسین کی وافر مقدار فراہم کرنے کا فیصلہ
livestock in punjab

حکومت کا لائیو سٹاک حکام کو جدید سہولیات اور ویکسین کی وافر مقدار فراہم کرنے کا فیصلہ

ساہیوال نیوز (ملک دلاور سلطان سے) حکومت نے لائیوسٹاک حکام کوجدیدسہولیات فراہم کرنے اورویکسین کی وافرمقدارفراہم کرنے کافیصلہ ہے۔
تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں واقع غیرقانونی مویشی منڈیوں کوفوری طورپرختم کروائیں اوررکاوٹ بننے والی غیرقانونی منڈیوں کی انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں اورروزانہ کی بنیادپررپورٹس بھجوائیں‘

حکومت نے لائیوسٹاک حکام کوجدیدسہولیات فراہم کرنے اورویکسین کی وافرمقدارفراہم کرنے کافیصلہ کیاہے تاکہ لائیوسٹاک حکام کودرپیش مشکلات سے نجات مل سکے اس سلسلہ میں ضلعی حکومت نے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے چاروں اسسٹنٹ کمشنرزاورلائیوسٹاک حکام کوآگاہ کردیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے