Home / پاکستان / پنجاب : بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
governer punjab
governer punjab ch sarwar

پنجاب : بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

ساہیوال نیوز : پنجاب بھرکے بلدیاتی اداروں کے لیے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے نئے بلدیاتی نظام کے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کی منظوری کے بعد مذکورہ بل گورنر پنجاب کو بھجوایا گیا تھا۔ بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے کے بعدپنجاب بھرکے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے.
میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور میں کمشنر لاہور کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے، ایڈمنسٹریٹرز میئر اور ڈپٹی میئرکے اختیارات استعمال کرسکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے