جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / میاں چنوں : گردن میں ریڑھی کا بمبو گھسنے سے نوجوان شدید زخمی
mian channu city news

میاں چنوں : گردن میں ریڑھی کا بمبو گھسنے سے نوجوان شدید زخمی

میاں چنوں : چک 19 چودہ ایل کے رہائشی مجاہد کا بیل ریڑھی کے ساتھ ٹکراؤ، جسکے نتیجے میں بیل ریڑھی کا بمبو مجاہد کی گردن میں گھس گیا.

ریسکیو 1122 نے مجاہد کو زخمی حالت میں میاں چنوں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جسے بعدازاں حالت نازک ہونے پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا ہے.

فالو اپ:

چک 19 چودہ ایل کا رہنے والا مجاہد جس کی گردن میں ریڑھی کا بمبو گھس گیا تھا نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹرز نے مسلسل چار گھنٹوں کی سرجری کرکے بمبو کو گردن سے نکال کر اور اسے وارڈ نمبر4 میں شفٹ کر دیا ہے اب اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے