Home / آس پاس / چیچہ وطنی : نادرہ آفس کے ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی واردات
nadra office official chichawatni

چیچہ وطنی : نادرہ آفس کے ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی واردات

تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی تھانہ شاہ کوٹ کے نواحی گاوں 21 چودہ ایل کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔

چک 27 چودہ ایل کا رہائشی محمد حسنین جوکہ نادرہ آفس 90 موڑ میں ملازم ہے اپنے گھر جا رہا تھا کہ چک 21 چودہ ایل کے قریب 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل اور نقدی 20 ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہونے میں کامیاب۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے