Home / آس پاس / چیچہ وطنی : چک 87 بارہ ایل میں بلااجازت قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر مقدمہ درج
okanwala bangla

چیچہ وطنی : چک 87 بارہ ایل میں بلااجازت قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر مقدمہ درج

چیچہ وطنی : تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے علاقے چک نمبر 87/12 ایل میں سپیشل برانچ کے ملازم میاں جاوید کے ڈیرے سے قربانی کی کھالیں برآمد ، ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق چک 86 بارہ ایل میں مدرسہ کو اجازت نہ ملنے پر کھالیں میاں جاوید کے ڈیرے پر اکٹھی کی جا رہی تھیں۔ پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کھالیں برآمد کر لیں۔

دباؤ کے باوجود ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے میاں جاوید کے بھائی میاں فاروق سمیت ملوث لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی۔

okanwala bangla news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے