Home / آس پاس / پولیس تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں3 مسلح ڈاکو موٹرسائیکل ونقدی چھین کرفرار
okanwala bangla

پولیس تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں3 مسلح ڈاکو موٹرسائیکل ونقدی چھین کرفرار

کسووال: پولیس تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں3 مسلح ڈاکو موٹرسائیکل ونقدی چھین کرفرار، علاقہ میں خوف و ہراس، ڈی پی او ساہیوال نوٹس لیں، عوامی وسماجی حلقے۔

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں چکنمبر 100بارہ ایل کارہائشی عاطف سندھو اپنے دوست ادریس کےساتھ چک نمبر 99 بارہ ایل کے قریب سے گزررہاتھاکہ گھات لگائے 3 کس مسلح ڈاکوموٹرسائیکل ونقدی چھین کر فرار ہوگئے۔

امن وامان کی مخدوش صورتحال پر عوامی و سماجی حلقوں نے سخت اظہار تشویش کرتے ہوئے ڈی پی او ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔واضح رہے کہ کسووال و گردو نواح میں ڈکیتیوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے