Home / آس پاس / اوکاڑہ : شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد
okara news urdu

اوکاڑہ : شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

تقریب میں شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں، تقریب میں صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم، ڈی پی او، ڈی سی او سمیت مقامی سیاست دان شریک۔

تقریب میں ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔اس موقع پر ٹریفک پولیس اوکاڑہ کے جوانوں نے شہدائے پولیس کی یاد میں خون کا عطیہ دیا۔

اس موقع پر شرکا نے کہا کہ وہی قومیں زندہ و جاوید رہتی ہیں جو اپنے شہداء کو یاد رکھتی ہیں ، پنجاب پولیس کے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ وطن کی خدمت کرتے ہوئے پیش کیا ، ہم انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے