Home / خبریں / عید پر نہ مل سکیں گے، چھٹی پر جاتے فوجی جوان کو ساہیوال میں ٹرک نے کچل دیا
sahiwal accident news

عید پر نہ مل سکیں گے، چھٹی پر جاتے فوجی جوان کو ساہیوال میں ٹرک نے کچل دیا

ساہیوال نیوز : عید پر اپنے پیاروں سے ملنے کا اشتیاق کس کو نہیں ہوتا، لیکن یہ فوجی جوان ہیں جن کی اکثر عیدیں ڈیوٹی پر گزرتی ہیں. اگر کبھی گھر جاتے ہوئے راستے میں تقدیر اپنا کھیل کھیل جائے تو ہر آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے.

ساہیوال ویو ہوٹل کے قریب دو موٹر سائیکل سوار فوجی جوانوں کو نامعلوم کار نے ہٹ کیاجس سے دونوں سڑک پر گر گئے، این ایل سی ٹرالے نے ایک جوان کو کچل دیا جبکہ دوسرا سڑک سے فاصلے پر ہونے کے باعث بچ گیا اور اسے معمولی چوٹیں آئیں،دونوں فوجی جوان ڈیوٹی ختم کرکے اوکاڑہ کینٹ سے ملتان جا رہے تھے.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے