Home / پاکستان / وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نیو جرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے
Read daily pakistan news in urdu

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نیو جرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے

ساہیوال نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کے لیے نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہاﺅس میں ملاقات کا شیڈول طے ہے ،

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ویک اینڈگزارنے نیوجرسی میں اپنے ریزورٹ گئے ہوئے تھے ، امریکی صدر نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے