Home / آس پاس / پاکپتن : نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا
pakpattan

پاکپتن : نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا

پاکپتن : رحمان ٹاؤن کا رہائشی نوجوان ابوبکر کھادر نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، ڈاکٹر احتشام مظہر ڈی او ریسکیو کے مطابق پل راکھ کے قریب نوجوان کی تلاش کے لئے چار گھنٹے سے ریسکیو آپریشن جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق نوجوان ابوبکر اپنے دوستوں کے ساتھ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا. نوجوان کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے