جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / چیچہ وطنی : کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل افتخار نے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
govt mc model high school chichawatni

چیچہ وطنی : کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل افتخار نے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

چیچہ وطنی : کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل افتخار نے گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچا وطنی میں پلانٹیشن فار پاکستان مہم کا آغاز کرتے ہوئے اوکاڑہ کینٹ سے لیفٹیننٹ کرنل افتخار اور سکول پرنسپل لیاقت علی نوید نے پودے لگائے۔

اس موقع پر ڈپٹی ہیڈ ماسٹر رانا عابد علی، ظہیر احمد فاروقی، محمد سلیم، رانا محمد اکرم، شہباز اکرم کے علاوہ سکول سٹاف اور پاک فوج کے جوان بھی موجود تھے۔

chichawatni news

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے