Home / آس پاس / پولیس کا آئرس ہوٹل پر چھاپہ، لڑکی سمیت دو افراد گرفتار
iris hotel and resort sahiwal scam

پولیس کا آئرس ہوٹل پر چھاپہ، لڑکی سمیت دو افراد گرفتار

ساہیوال نیوز (بیورورپورٹ) ساہیوال پولیس کاآئرس ہوٹل پر چھاپہ، لڑکی سمیت دومردگرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بتایاگیاہے کہ آئرس ہوٹل ریلوے روڈ پر قحبہ خانہ چلایاجارہاتھا۔پولیس نے چھاپہ مارکربصیارالرحمان اورایک لڑکی سمیت تین کوافرادکوگرفتارکرلیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے