جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / حجرہ شاہ مقیم : ملازم نے معذور مالک کے گھر کا صفایا کر دیا
hujra shah muqeem latest news

حجرہ شاہ مقیم : ملازم نے معذور مالک کے گھر کا صفایا کر دیا

حجرہ شاہ مقیم (فہیم احمد غوری سے) ملازم نے معذور مالک کی موٹرسائیکل، رقم، سیل فون چوری کرلیا، مالک معذوری کی حالت میں دیکھتارہ گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں حنیف نگر کے دونوں ٹانگوں سے معذور زمیندارمحمد اکرم ولد محمد شریف کے پاس محلہ قلندرپاک حجرہ شاہ مقم کارہائشی مدثر شاہ ولد محمود شاہ ملازمت کرتاتھاجس نے رات کے پچھلے پہر مالک کی موٹر سائیکل، ساڑھے آٹھ ہزاررقم اسکاسیل فون چوری کرلیاجسے مال چوری کرکے لے جاتے ہوئے معذور مالک بے بسی کی حالت میں دیکھتارہ گیااور کوشش کے باوجود نہ روک سکا، بعدازاں پولیس نے معذورشخص کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے