Home / خبریں / چیچہ وطنی میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار
rain in sahiwal and chichawatni

چیچہ وطنی میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

ساہیوال نیوز : چیچہ وطنی و گردو نواح میں بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا ، ٹھنڈی تیز ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا اور گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔ تاہم غلہ منڈیوں میں آئے زمیندار پریشان ہیں جن کا مال دکانوں کے باہر پڑا ہے.

محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے دو روز تک ڈویژن ساہیوال سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے جبکہ آج رات تک ساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان بھی ہے:-

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے