چیچہ وطنی : راوی سپورٹس کلب کے قریب نامعلوم افراد کا خاتون پر تیز دھار آلے سے وار اور ہوائی فائرنگ

چیچہ وطنی : راوی سپورٹس کلب کے قریب نامعلوم افراد کا خاتون پر تیز دھار آلے سے وار اور ہوائی فائرنگ

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز – 12 نومبر 2019 – طاہر جواد ملک) چیچہ وطنی کالج روڈ راوی سپورٹس کلب کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا 35 سالہ خاتون پر تیز دھار آلے سے وار اور ہوائی فائرنگ، خاتون کو زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا. پولیس تھانہ سٹی موقع پر موجود، تفتیش جاری.

Avatar

Muhammad Saeed

https://www.sahiwalnews.com.pk

I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Email: admin@sahiwalnews.com.pk

متعلقہ عنوانات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے