Home / خبریں / رینالہ خورد نہر لوئر باری دوآب سے نوجوان کی تشدد شدہ نعش برآمد
renala khurd news today

رینالہ خورد نہر لوئر باری دوآب سے نوجوان کی تشدد شدہ نعش برآمد

رینالہ خورد : نہر لوئر باری دوآب سے نوجوان کی تشدد شدہ نعش برآمد برآمد ہوئی ہے، ریسکیو1122 اور محکمہ نہر کےعملے نے نعش کو نکال تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کردیا، پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد نہر لوئر باری دوآب میں 20 سالہ نوجوان کو بے دردی سے قتل کرکے نہر میں پھنک دیا گیا ۔تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی، ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاروائی کے بعد لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا ، پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کےلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے