Home / تعلیم و صحت / ساہیوال نیوز : کالج چوک میں چیچہ وطنی کا طالب علم بس کے نیچے آکر جاں بحق

ساہیوال نیوز : کالج چوک میں چیچہ وطنی کا طالب علم بس کے نیچے آکر جاں بحق

ساہیوال نیوز: ساہیوال کےکالج چوک میں طالب علم بس پر سوار ہونے کی کوشش میں بس کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا ۔

تفصیل کے مطابق چیچہ وطنی کے تھانہ شاہ کوٹ کے نواحی گاؤں 29 چودہ ایل کا عابد حسین ولد محمد اقبال قوم کھرل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چوک ساہیوال سے چوہدری برادر بس میں سوار ہونے کی کوشش میں گر کر بس کے ٹائر کے نیچے آکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو 1122 نے میت ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے