Home / تعلیم و صحت / میٹرک پوزیشنز کا اعلان کر دیا گیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں
sahiwal board announces results 2019

میٹرک پوزیشنز کا اعلان کر دیا گیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

ساہیوال نیوز : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے میٹرک سالانہ 2019 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا ہے. چیئرمین بورڈ حافظ محمد شفیق نے پریس کانفرنس کے دوران پہلی تین پوزیشنز کا اعلان کیا.

پہلی پوزیشن فار قلیط سکول سسٹم اوکاڑہ کی سہلا وقاص نے 1088 نمبر لے کر حاصل کی. جبکہ دوسری پوزیشن 1087 نمبر حاصل کر کے ڈی پی ایس چیچہ وطنی کی طالبہ سارہ عمر نے حاصل کی. جبکہ جونیئر ماڈل سکول ساہیوال کی عروبہ 1086 نمبر لے کر تیسری پوزیشن پر رہیں.
باقاعدہ نتائج کا اعلان کل 10 بج کر 10 منٹ پر کیا جائے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے