جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / ساہیوال ڈویژن میں موبائل فون سروس بند

ساہیوال ڈویژن میں موبائل فون سروس بند

ساہیوال (اویس سکندر سے) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ساھیوال ڈویژن و گردو نواح میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی ہے.

تفصیلات کے مطابق ساہیوال ڈویژن میں 9 اور 10 محرم الحرام کو دن کے اوقات میں موبائل فون سروس بند رہے گی. جس سے ڈویژن بھر کے لاکھوں صارفین فون کالز اور انٹرنیٹ استعمال نہیں کر سکیں گے.

تاہم لینڈ لائن، ڈی ایس ایل اور کنیکٹ کے صارفین اس پابندی سے متاثر نہیں ہونگے.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے