Home / خبریں / ساہیوال : ڈکیتی میں مزاحمت پر بیوپاری قتل
sahiwal ghalla mandi police station

ساہیوال : ڈکیتی میں مزاحمت پر بیوپاری قتل

ساہیوال نیوز (بیورورپورٹ) ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرڈاکوؤں نے بیوپاری کوگولی مارکر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میردادمعافی کا رہائشی اللہ بخش جنس کی خریدوفروخت کاکاروبارکرتاتھاجو حبیب بنک سے رقم لیکرموٹرسائیکل پراپنے گھرجارہاتھاجسے چک نمبر95/6-R کے قریب تین نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوارڈاکوؤں نے زبردستی روک کر رقم چھیننے کی کوشش کی،

مزاحمت پر ڈاکوؤں نے سیدھافائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں اللہ بخش موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے