سانحہ ساہیوال : انصاف نہیں ہوا، ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن

سانحہ ساہیوال : انصاف نہیں ہوا، ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن

اسلام آباد (ساہیوال نیوز – 25 اکتوبر 2019 – شہریار) وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے معاملے میں انصاف نہیں ہوا.

مقتول خلیل کے بھائی جلیل کی باتوں سے لگتاہے کہ اس نے پیسے لیکر یا دباﺅ کے تحت صلح کی ہے، عدالت میں فیصلہ قانون شہادت پر ہوتا ہے اور ہماری عدالتوں کا نظام مفلوج ہو چکا ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہاں پر غریب آدمی انصاف نہیں لے سکتا، صر ف امیر آدمی انصاف لے سکتا ہے ۔

Avatar

Muhammad Saeed

https://www.sahiwalnews.com.pk

I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Email: admin@sahiwalnews.com.pk

متعلقہ عنوانات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے