Home / آس پاس / ساہیوال : مقامی ہوٹل میں زہریلا کھانا کھانے بچے سمیت متعدد افراد کی حالت غیر، فوڈ اتھارٹی سو گئی
sahiwal news channel live

ساہیوال : مقامی ہوٹل میں زہریلا کھانا کھانے بچے سمیت متعدد افراد کی حالت غیر، فوڈ اتھارٹی سو گئی

ساھیوال : زہریلا کھانا کھانے سے بچے سمیت متعدد افراد کی حالت غیر ، بچے سمیت دس افراد کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق منظور کالونی کے قریب لاھوری ہوٹل پر واقعہ پیش آیا، ساہیوال میں فوڈاتھارٹی ناکام، لوگ زہریلے کھانے کھا کر مرنے لگے. شہریوں کا کہنا تھا کہ اس سے اچھا تو محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں تھیں، دوبارہ محکمہ فوڈ سے اختیارت واپسں لیے جائیں، عوامی سماجی حلقوں کا مطالبہ.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے