Home / آس پاس / ساہیوال نیوز : سرکاری سکول سے سیمنٹ گارڈرچوری، چارملزموں کیخلاف مقدمہ درج
e-transfer 2019

ساہیوال نیوز : سرکاری سکول سے سیمنٹ گارڈرچوری، چارملزموں کیخلاف مقدمہ درج

ساہیوال نیوز : سرکاری سکول سے سیمنٹ گارڈرچوری، چارملزموں کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول74-A/5-L ساہیوال سے ثقلین‘ عامرعلی‘ ارسلان اورملزم امیرٹریکٹرکی مددسے سیمنٹ گارڈرمالیتی 25ہزار روپے چوری کرکے لے گئے جنہیں علاقہ مکینوں نے دیکھ کر ہیڈمسٹریس میڈم تنویرظاہرہ کو اطلاع کردی۔

ہیڈمسٹریس سکول ملازمین ممتازماچھی اوررفاقت مسلم شیخ کے ہمراہ سکول پہنچ گئیں جنہوں نے بعد از پڑتال مذکورہ ملزموں کیخلاف تھانہ یوسف والا میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے