Home / آس پاس / ساہیوال : بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
sahiwal news

ساہیوال : بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

ساہیوال نیوز : اوڈ گینگ کے 4 ملزمان گرفتار ، ملزمان سے نقدی، موبا ئل فونز، اسلحہ برآمد۔ ملزمان نے غلہ منڈی کے علاقہ میں سجاد آٹوز، مختار پینٹس، شالیمار ٹاؤن میں ڈکیتی کی۔ اسکے علاوہ تھانہ یوسف والا، ھڑپہ، بہادر شاہ، چیچہ وطنی میں بھی وارداتیں کیں۔ملزمان نے ساھیوال کے علاوہ ضلع لاھور، اوکاڑہ، فیصل آباد، کمالیہ میں بھی وارداتوں کا انکشاف کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے