Home / خبریں / ساہیوال : تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس کا ایک گھر پر دھاوا، خواتین اور بچوں پر مبینہ تشدد
sahiwal news

ساہیوال : تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس کا ایک گھر پر دھاوا، خواتین اور بچوں پر مبینہ تشدد

ساہیوال تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس کا 110 نو ایل میں لیاقت کے گھر پر دھاوا، ساہیوال پولیس نے گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا.. ورثاء

پولیس نے گھر کا سارا سامان اور دروازے توڑ دیے اور قیمتی سامان بھی ساتھ اٹھا کر لے گئے، اہلخانہ کا تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس کے خلاف احتجاج.

تفصیلات کے مطابق ساہیوال تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس نے علاقے میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کی بجائے غریبوں کا جینا محال کر دیا ہے. تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس نے چکنمبر 110 نو ایل کے رہائشی لیاقت علی ولد شوکت علی ڈھڈی کے گھر کی چار دیواری پھلانگ کر گھر کا سامان اور دروازے توڑ دیے اور گھر میں موجود عورتوں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے