Home / آس پاس / ساہیوال نیوز : ویلڈرکا اغواء، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج
chichawatni newspaper

ساہیوال نیوز : ویلڈرکا اغواء، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

ساہیوال نیوز : ویلڈرکا اغواء، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق محلہ نورپارک کے رہائشی محمد رمضان کا بیٹا 23 سالہ علی ویلڈنگ کا کام کرتا تھا جسے گزشتہ روزجوہرٹاؤن سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے