Home / تعلیم و صحت / سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، پنجاب حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
usman buzdar notification

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، پنجاب حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

ساہیوال نیوز : سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ، پنجاب حکومت کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بجٹ 2019 میں پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تھا جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے.

نوٹیفیکیشن کے مطابق سکیل ایک سے سولہ تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ سکیل 17 سے 20 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا. نوٹیفیکیشن دیکھیے:

notification of salary increase in budget 2019

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے