جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / تعلیم / پلانٹ فار پاکستان ، ساہیوال میں کل بروز اتوار تمام سرکاری سکول کھلے رہیں گے
chichawatni news

پلانٹ فار پاکستان ، ساہیوال میں کل بروز اتوار تمام سرکاری سکول کھلے رہیں گے

ساہیوال نیوز : وزیر اعظم عمران خان کے پروگرام پلانٹ فار پاکستان میں حصہ ڈالنے کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے تمام اساتذہ اور بچوں کو پابند کیا ہے کہ بروز اتوار سکولوں میں حاضر ہوں اور بڑی تعداد میں پودے لگائے جائیں، اس لیے کل ساہیوال میں کل تمام سرکاری سکول کھلے رہیں گے .

نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ساہیوال کی دونوں تحصیلوں میں فاریسٹ آفیسرز کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ سکولوں کو پودے فراہم کریں. اور اساتذہ تمام سرگرمیاں تصویری شکل میں اپنے افسران کو بھجوائیں گے. نوٹیفیکیشن دیکھیے:

plant for pakistan

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے