Home / خبریں / ساہیوال نیوز : الحمد کریانہ سٹور پر چوری کی واردات
sahiwal news

ساہیوال نیوز : الحمد کریانہ سٹور پر چوری کی واردات

ساہیوال نیوز : اڈہ مائی والی مسجد الحمد کریانہ سٹور پر چوری کی واردات ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق مالک دوکان ظفراقبال صبح آٹھ بجے دوکان پر پہنچا تو دیکھا کہ چور چھت پھاڑ کر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے ہیں۔

مالک دوکان ظفر اقبال کا کہنا ہے کہ ایک شخض کے ساتھ کل دوپہر موبائل لوڈ پر تلخ کلامی ہوئی تھی جو گالیاں اور دھمکیاں دے کر فرار ہو گیا تھا۔ واردات میں ملوث مبینہ ڈاکو مزمل نامی شخص کا بھتیجا بتایا جا رہا ہے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے