Home / خبریں / چیچہ وطنی : اڈا کسووال میں عارف ٹریول ایجنسی والوں کے گھر چوری کی واردات
kassowal news

چیچہ وطنی : اڈا کسووال میں عارف ٹریول ایجنسی والوں کے گھر چوری کی واردات

ساہیوال نیوز : اڈہ کسووال ضمیر کالونی میں عارف کریانہ سٹور اور ٹریول ایجنسی والوں کے گھر چوری کی واردات، چور لاکھوں روپے کی نقدی او زیورات لوٹ کر فرار۔

واضع رھے کسووال اور گردونواح میں چوریوں ڈکیتیوں کانہ تھمنے والا سلسلہ جاری، سرکل پولیس چچہ وطنی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ، عوامی و سماجی حلقوں کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساییوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے