Home / خبریں / انچارج ٹریفک ایجوکیشن کا مرکزی جامع مسجد عزیزیہ میں آگاہی لیکچر
urdupoint

انچارج ٹریفک ایجوکیشن کا مرکزی جامع مسجد عزیزیہ میں آگاہی لیکچر

ساہیوال نیوز : انچارج ٹریفک ایجوکیشن اینڈ روڈسیفٹی ونگ عامر شہزاد چیمہ نے مرکزی جامعہ مسجد عزیزیہ اہل حدیث ساہیوال میں طلباء کو ٹریفک آگاہی لیکچر دیا جس میں انہیں پیدل روڈ کراسنگ، ہیلمٹ، انڈیکیٹرز، سائیڈ ویو مررز اور لین و لائین کی پابندی کا کہا گیا اور اوور سپیڈنگ سے اجتناب کرنے کو کہا گیا۔
مزیدٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات دی گئیں۔کم عمر طلباء سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آجکل ہماری کم عمر ڈرائیورز کے خلاف اسپیشل مہم چل رہی ہے جس میں ہم ان کےموٹر سائیکل اور گاڑیاں بند کر رہے ہیں اور جب تک ان کے والد کیا سرپرست کی طرف سے اس یقین دہانی کا بیان حلفی جمع نہیں کروایا جاتا کہ جب تک ان کے بچے کی عمر 18 سال سے زائد نہیں ہوجاتی اور ان کے قومی شناختی کارڈ کے بعد ڈرائیونگ لائسنس نہیں بن جاتے تب تک وہ ڈرائیونگ نہ کریں گے تب تک ان کی گاڑی ٹریفک دفتر میں بند رکھی جاتی ہے۔
طلباء میں ٹریفک آگاہی پر مبنی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے