Home / آس پاس / چیچہ وطنی غازی آباد ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سکینڈل
chichawatni news

چیچہ وطنی غازی آباد ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سکینڈل

چیچہ وطنی غازی آباد ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سکینڈل کی تحقیقات پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے.

پنجاب ووکیشنل انسٹیٹیوٹ بہت جلد اس معاملے کو واچ کرے گا اور انکوائری ہو گی۔ ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ر محمد علی ضیاء کے پاس غازی آباد ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے معاملہ پر 5 اگست کو انکوائری ہو گی، ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے